سب انسپکٹر افتخار حسین ایس ایچ او تھانہ مبینہ ٹاؤن تعینات

January 15, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ایسٹ تنویر عالم اوڈھو نے ایک حکمنامے کے تحت سب انسپکٹر افتخار حسین کو ایس ایچ او تھانہ مبینہ ٹاؤن جبکہ وہاں تعینات انسپکٹر محبوب الہیٰ کو پولیس ہیڈ کواٹرز ایسٹ زون رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیئے ہیں۔