برطانیہ میں طوفان، تیز ہوائوں کیساتھ بارش، درخت اکھڑ گئے، پروازیں متاثر

January 15, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.


لندن (جنگ نیوز) برطانیہ کے مختلف حصوں میں سمندری طوفان برینڈن کے باعث تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اسکاٹ لینڈ میں سمندر میں لہر 25فٹ تک بلند ہوگئی۔

تیز ہواؤں کی وجہ سے درخت اکھڑ گئے، چھتیں اڑ گئیں، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔