برطانیہ ،مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں کا راج

January 15, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.


برطانیہ کےمختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں کا راج ہے۔

تیز ہواؤں کی وجہ سے درخت اکھڑ گئے، چھتیں اڑ گئیں، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ متعدد پروازیں بھی منسوخ کرنا پڑگئیں۔

طوفانی ہواؤں کے باعث مختلف علاقوں میں اسکول بھی بند کر دئے گئے۔

دوسری جانب لندن کے مضافاتی علاقے سلاومیں آندھی سے فلیٹ کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے کئی گاڑیاں دب گئیں۔