کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 19ویں قومی ہینڈ بال چیمپئن شپ 27 فروری سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی ۔ 2مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں فیڈریش سے الحاق شدہ 16ٹیمیں حصہ لیں گی ۔