جناح اسپتال، دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم

January 16, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح اسپتال کراچی میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم ہوا جس سے تین افراد زخمی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق اوٹی ٹیکنیشن کے لئے ہونے والے ٹیسٹ کے بعد جھگڑا ہوا جس پر پولیس نے قابو پا لیا۔