کراچی یونائیٹڈ نے فٹبال لیگ جیت لی

January 17, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کراچی یونائٹیڈ فٹبال یوتھ فٹبال لیگ کراچی یونائیٹڈ اکیڈمی نے جیت لی۔ لیگ میں 1000 سے زائدلڑکوں اور 100 سے زائد لڑکیوں نے شرکت کی جس میں177 میچز کھیلے گئے۔