بی این پی کی مرکزی کمیٹی کااجلاس2فروری کوہوگا

January 17, 2020

کوئٹہ (پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس جو19جنوری کو کراچی میں ہونا تھااب یہ اجلاس دوفروری کو ہوگا۔