جامعہ کراچی، ایم بی بی ایس سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ پروفیشنل ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان

January 18, 2020

کراچی ( اسٹا ف رپورٹر)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد اعظمی کے مطابق ایم بی بی ایس سیکنڈ ،تھرڈ اور فورتھ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔