لڑکی اغوا کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ

January 20, 2020

میلسی (نامہ نگار) تین اغوا کار ایک لڑکی کو اغوا کرکے فرار ہوگئے ۔ موضع کوٹ ملک کے کاشتکار آ صف کی ہمشیرہ کا نکاح لال سگو کے محمد اصغر سے ہوا ابھی رخصتی نہیں ہوئی تھی وقوعہ کے روز تین اغوا کار کا ناصر خالد اور زاہد نے لڑکی کو اغوا کرکے کار میں ڈال لیا اور فرار ہو گئے پولیس تھانہ مترو نے مقدمہ درج کر لیا۔