گرلز نیٹ بال ٹورنامنٹ شروع

January 22, 2020

کراچی( اسٹاف رپورٹر) گرلز نیٹ بال کپ میں تین کیٹگری انڈر 15انڈر 17 اور انڈر 19 میںمقابلے شروع ہو گئے ۔ انڈر 15 میں سٹی اسکول پی اے ایف، حبیب گرلز اسکول، سٹی اسکول گلشن ، کراچی گرامر اسکول صدر نے فتح سمیٹی۔