ترکی سے مزید10پاکستانی ڈی پورٹ

January 22, 2020

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ترکی سے ڈی پورٹ ہونیوالے 10پاکستانی اسلام آبادپہنچ گئے۔ ائرپورٹ ذرائع کے مطابق ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 10پاکستانی منگل کونیواسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچے جہاںایف آئی اے امیگریشن حکام نے مذکورہ افراد کوحراست میں لے کر پاسپورٹ سیل منتقل کردیا۔