مولانا عون نقوی مجلس سے خطاب کرینگے

January 24, 2020

کراچی (پ ر)حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت شہدائے ملت جعفریہ اور دیگر مرحومین کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و مجلس عزا 24 جنوری کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد و امام بارگاہ یثرب گلشن اقبال میں ہوگی،مولانا عون نقوی خطاب کرینگے۔