جرمنی میں مشتبہ شخص کی فائرنگ سے 6 ہلاک

January 24, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

جرمنی میں مشتبہ شخص کی فائرنگ سے 6 ہلاک

جرمنی کے جنوب مغربی علاقے میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک،متعدد زخمی ہوگئے۔

جرمن میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے میں بڑے پیمانے پر آپریشن بھی شروع کردیا۔

پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فائرنگ کی وجہ ذاتی نوعیت ہوسکتی ہے ،فائرنگ کے مقام سے کسی دوسرے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔