بھارتی میڈیا نے بھی ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیا

January 25, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

بھارتی میڈیا کا بھی ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف

لاہور(جنگ نیوز)پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوگئے۔خودبھارتی میڈیا نے بھی ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیا کہ پاکستان گلوبل واچ ڈاگ کو دہشت گردی کی فنانسنگ روکنے کی یقین دہانی میں کامیاب ہوگیاہے۔