مزدور کی اجرت 690روپے مقرر

January 25, 2020

کوئٹہ(خ ن) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ایک حکم نامے کے مطابق کوئٹہ میں کام کرنے والے ہنر مند ،نیم ہنر مند اور مزدور کی روزانہ کی اُجرت طے کردی گئی جس کے مطابق ہنر مند 850روپے نیم ہنر مند 800اورمزدور کیلئے 690روپے روزانہ اُجرت مقرر کردی گئی ہے ۔