اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لئے فائبر آپٹیکل کیبل کا تکنیکی معائنہ مکمل

January 28, 2020

لاہور(سپیشل رپورٹر) لیسکو ماہرین کی دو رکنی ٹیم ایکسین اشفاق احمد ملک کی سربراہی میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ کے لئے فائبر آپٹیکل کیبل کا تکنیکی معائنہ مکمل کر کے چین سے وطن واپس پہنچ گئی ، کیبل کی تنصیب کاکام آئندہ ماہ شروع ہو گا اور23 مارچ سے قبل مکمل ہو گا۔