بیچارگی ……

January 29, 2020

کیا ہو اس بیچارگی میں خاتمہ مہنگائی کا

صبح بھی بےدست و پا سب، شام بھی مجبور ہیں

مافیا ہے اتنی طاقتور کہ اُس کے سامنے

قوم ہی بےبس نہیں، حکام بھی مجبور ہیں