یوکرین کی پارلیمنٹ ایک بار پھر میدانِ جنگ کا منظر پیش کرنے لگی

February 07, 2020

یوکرین کی پارلیمنٹ ایک بار پھر میدانِ جنگ کا منظر پیش کرنے لگی

یوکرین کی پارلیمنٹ اس وقت ایک بار پھر میدانِ جنگ کا منظر پیش کرنے لگی اور ممبران گھتم گھتا ہوگئے اور ایک دوسرے پر مکوں کی خوب بارش برسائی۔

یوکرین کی پارلیمنٹ کے اجلاس میں متنازع لینڈ ریفارم پر بحث جاری تھی کہ اس دوران اپوزیشن جماعتوں اور حکومتی ممبران گھتم گھتا ہوگئے۔

جس کے بعد انھوں نے ایک دوسرے کو نہ صرف دھکے دیئے بلکہ مکوں کی بارش بھی کردی اور پارلیمنٹ ہاؤس میدان جنگ کا منطر پیش کرنے لگا۔