نگاہ……

February 09, 2020

دور و نزدیک پر توجّہ دو

فعل پر، قول پر نگاہ کرو

فکرِ ماحولیات سے پہلے

اپنے ماحول پر نگاہ کرو