عمیر جسوال نے بیسٹ سانگ آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کر لیا

February 14, 2020

اسلام آباد (ایجنسیاں) اداکارو گلوکار عمیر جسوال نے گانے”چل رہا ہوں“ پر بیسٹ سانگ آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ عمیر جسوال نے پیسا ایوارڈ میں شرکت کی جس میں انہیں گانے”چل رہاہوں“ پر بہترین گانے کے ایوارڈ سے نوازا گیا، انہوں نے ایوارڈ ملنے پر کوشی کا اظہار کیا ہے ۔