منچلوں کو آگ پر سے کُودنا مہنگا پڑ گیا

February 15, 2020

منچلوں کو آگ پر سے کُودنا مہنگا پڑ گیا

منچلوں کو آگ پر سے کُودنا مہنگا پڑ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

آگ سے کھیلنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی اور ایسا کرنے میں کبھی کبھی شدید نقصان بھی اُٹھانا پڑ سکتا ہے۔ ان منچلوں کو ہی دیکھ لیجیے، آگ پر سے کُودنا ان کو مہنگا پڑ گیا لیکن خوش قسمتی سے دونوں کو زیادہ چوٹیں نہیں آئیں۔

اسی لیے کہتے ہیں کہ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔