اظہرعلی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

February 16, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ٹگ آف وار کے صدر محسن علی خان کے چھوٹے بھائی اظہر علی کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی جمعرات 20 فروری کو کراچی ہاکی ایسو سی ایشن میں قائم ٹگ آف وار اسٹیڈیم میں ہوگی۔