انگلینڈ نے ٹی 20سیریز جیت لی

February 17, 2020

سنچورین (جنگ نیوز) انگلینڈ کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 سیریز جیت لی۔ ہوم سائیڈ نے چھ وکٹ پر 222رنز بنائے۔ انگلینڈ نے ہدف پانچ گیند پر حاصل کرلیا۔مورگن نے 57، جوز بٹلر نے 57 اور جونی بیئرسٹو نے 64رنز اسکور کیے۔