گھرسے زیورات چوری کر نے کے الزام میں گر فتار دو گھر یلو ملازمین کا ریمانڈ

February 17, 2020

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )گھرسے چار لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری کر نے کے الزام میں گر فتار دو خواتین گھر یلو ملازمین کا ایک روز کا ریمانڈ دیدیا گیا ، تھانہ وویمن پو لیس نے کرن اور صابرہ کو عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے ایک یوم کا ریمانڈ د یا ، ملزموں کو پو لیس نے زاہد لطیف کی جانب سے درج مقدمہ میں نامزد کر نے پر گرفتار کیا تھا ۔