مہر ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے مستحقین میں آٹے کی تقسیم

February 19, 2020

کراچی(پ ر)مہر ویلفئر سوسائٹی کی چیئر پرسن ناہید مہر کی جانب سے انکی رہائشگاہ بہادر آباد پر مہنگائی سے پریشان مستحقین کے لئے 10کے جی آٹے کے تھیلے پچھلے ایک ماہ سے مفت تقسیم کئے جارہے ہیں اور یہ سلسلہماہ رمضان تک جاری رہیگا۔