فریدٹرین والٹن ریلوے سٹیشن پر2منٹ رکاکرے گی

February 19, 2020

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور ،کراچی ،لاہور کے درمیان چلنے والی فریدٹرین کو والٹن ریلوے سٹیشن پر 2 منٹ سٹاپ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ عوام کو یہ سہولت تین ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر حاصل ہوگی ۔ اس فیصلے پر فوراً عملدرآمدہوگا۔