مولانا عبدالحق ہاشمی آج پریس کانفرنس کریں گے

February 19, 2020

کوئٹہ(پ ر) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی،ہدایت الرحمان بلوچ ودیگر آج منگل تین بجے جماعت اسلامی کے صوبائی دفتر الفلاح ہاؤس میں پریس کانفرنس کریں گے۔