کرپشن الزامات،اسرائیلی وزیراعظم کا ٹرائل آئندہ ماہ سے شروع ہوگا

February 20, 2020

مقبوضہ بیت المقدس (ایجنسیاں)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کے الزامات پر ٹرائل 17 مارچ سے شروع ہوگا۔غیر میڈیا کے مطابق اسرائیل کی عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو پر عائد کرپشن کے الزامات کا ٹرائل ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے 2 ہفتے بعد 17 مارچ سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔