سپورٹس گالاکی افتتاحی تقریب

February 20, 2020

لاہور(خبر نگار) گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ کی100 ویں سالانہ سپورٹس گالا کی افتتاحی تقر یب گرائونڈ میں منعقد ہوئی۔ چئیرمین سپورٹس کالج پروفیسر شاہد امتیاز نے کہاکہ صحت مندجسم ہی صحت مند دماغ کی ضمانت ہے۔