کوہلو میں سیاسی جماعت کاعہدیدار ہلاک

February 21, 2020

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوہلو میں ڈنڈوں کے وار سے ایک شخص ہلاک ہوگیا لیویز نے دوافراد کوگرفتارکرلیا لیویز کے مطابق ڈیری فارم کا رہائشی محمد اسماعیل ڈنڈا بردار افراد کے حملے میں ہلاک ہوگیا مقتول نیشنل پارٹی تحصیل گرسنی کاجنرل سیکرٹری بتایاجاتاہے ۔