ٹیپا کوسڑکوں کے پلان سے متعلق رپورٹ 28فروری تک پیش کرنے کی مہلت

February 22, 2020

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں تجاوزات کے خاتمے کے لئے درخواست پر ٹیپا کو سڑکوں کے پلان سے متعلق رپورٹ 28 فروری تک پیش کرنے کی مہلت دے دی ۔