12کمرشل و رہائشی عمارتوں کے بلڈنگ پلانز منظوری کیلئےارسال

February 22, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کی سب کمیٹی نے 12کمرشل و رہائشی عمارتوں کے بلڈنگ پلانز حتمی منظوری کےلیے ایچ ایل ڈی سی کو ارسال کردیئے۔