رجب کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

February 23, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رجب کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس پیر24فروری کو کراچی میں ہوگا۔