برطانوی حکومت کا بریگزٹ کے بعد پاسپورٹ کا رنگ تبدیل کرنیکا فیصلہ

February 23, 2020

اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی ) برطانوی حکومت نے بریگزٹ کے بعد اپنا انفرادی تشخص برقرار رکھنے کیلئے موجودہ پاسپورٹ کا عنابی رنگ تبدیل کرکے نیلے رنگ کے پاسپورٹ کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے جس میں متعدد نئے سکیورٹی فیچرز سمیت کئی دیگر اضافے بھی کئے جارہے ہیں۔