کوئٹہ(خ ن) صوبائی مشیرمحنت و افرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی 25فروری کو پشین میں ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے اس ٹیکنیکل سنٹر کا مقصد صوبے کے نوجوانوں کو ہم عصری تقاضوں کو مدنظر رکھ کر ہنر مند بنانا ہے۔