گاڑی خورد برد کرنےکےالزام میں 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج

February 24, 2020

ملتان(اسٹاف رپورٹر) گاڑی خورد برد کرنےکےالزام میں 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج ‘ فیصل ولد محمد اقبال نے پولیس کو آگاہ کیا ہے کہ عمر اور سعید نے اس سے گاڑی لی‘ کافی دن بعد بھی واپس نہ کی اوراس کی گاڑی خوردبرد کرلی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔