ٹرائنگولر ہاکی سیریز کا آغاز

February 25, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے ٹرائنگولر ہاکی سیریز کے ایچ اے اسٹیڈیم میں شروع ہوگئی جس کا افتتاح سکریٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے کیا۔افتتاحی میچ اولمپئن منظور جونیئر الیون نے اولمپئن سمیع اللہ الیون کو 0-2 گول سے ہرادیا۔