1300کنال اراضی واگزار

February 26, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 1300 کنال سرکاری زمین کو قبضہ مافیا سے چھڑوا لیا گیا۔زمین کی کل مالیت75. 48 کروڑ ہے۔موضع بابو صابو پر کارروائی کی گئی۔