تمام سرکاری جامعات 15مارچ تک بند رہیں گی ،ترجمان گورنر سیکرٹریٹ

February 28, 2020

کوئٹہ(خ ن)گورنر سیکرٹریٹ کوئٹہ کے ترجمان کے مطابق صوبے میں تمام سرکاری یونیورسٹیا ں 15 مارچ تک بند رہیں گی۔