بلوچستان اسمبلی میں رخصت کی درخواستیں منظور

February 28, 2020

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کو میر عمر خان جمالی ، میر عارف جان محمد حسنی ، ملک نعیم بازئی اور نصر اللہ زیرے کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔