فلم ’آرٹیمس فاؤل‘ کی نئی جھلکیاں ریلیز

March 18, 2020

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’آرٹیمس فاؤل‘ کی نئی جھلکیاں ریلیز کردی گئیں۔

اس فلم کی کہانی ایک ایسے بچے کی ہے جو اپنے والد کی تلاش میں ہے جبکہ رہنمائی سائنسی کمالات دکھانے والا کرتا ہے۔

سائنس فکشن فلم میں کولن فیرل، جوڈی ڈینچ اور جوش گیڈ سمیت ہالی ووڈ کے کئی چمکتے دمکتے ستارے نظر آئیں گے ۔

فلم29 مئی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔