آرنلڈ شوارزنیگر نے اپنے گھر کو قرنطینہ بنالیا

March 18, 2020

کورونا کے خوف سے ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارز نیگر قرنطینہ میں چلے گئے ۔

ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارزنیگر نے اپنے گھر کو قرنطینہ بنا لیا ہے ، وہ یہ وقت اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ گزار رہے ہیں اور ان کا خوب خیال رکھ رہے ہیں ۔

ننھے گھوڑے، گدھے اور ڈوگیز کو کھانے کھلانے اور ہاتھ دھونے کا طریقہ بتاتے ہالی ووڈ ہیرو کی وڈیو وائرل ہوگئی ہے ۔