صدر عارف علوی نے زینب الرٹ بل پر دستخط کر دیئے

March 20, 2020

صدر عارف علوی نے زینب الرٹ بل پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زینب الرٹ بل پر دستخط کر دیئے ہیں جس سے وہ ملک کا قانون بن گیا ہے۔ جمعرات کو صدر مملکت کی طرف سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا کہ انہوں نے زینب الرٹ بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔