کرونا وائرس کیخلاف مسیحی برادری بھی متحرک، مفت سیفٹی کٹس تقسیم

March 26, 2020

پشاور (لیڈی رپورٹر) کرونا وائرس کے خلاف مسیحی برادری بھی متحرک ہو گئی ھے اور پشاور میں صفائی پر معمور عملے کے لیے غیر معمولی اقدام کرتے ہوئےمسیحی برادری کی تنظیم بیتھ کول کے زیر اہتمام مفت ماسک، ہینڈ سینیٹائزر اور دستانے لے کر سڑکوں پر آ گئے ڈبلیو ایس ایس پی اور کینٹ صفائی عملے میں کورونا سے حفاظت کرنے والی کٹس تقسیم کیں ا س موقع پر تنظیم کے سربراہ بیتھ کول بتایا کہ 100 سے زائد صفائی پر معمور اہلکاروں کو مفٹ سیفٹی کٹس فراہم کی گئیں ہیں ان کاکہنا ھے کہ کرونا کیخلاف عملی اقدامات میں اپنی حکومت اور اداروں کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں