جیونیوز کی کاوش پر ڈاکٹرز اور طبی عملے کو خراج تحسین

March 26, 2020

ملک میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن سپاہی بننے والے ڈاکٹرز کی حوصلہ افزائی کے لیے مہم شروع کرنے پر ڈاکٹرز نے اس کوشش کو سراہا۔

پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے 27 مارچ کو شام 6 بجے سفید پرچم لہرائے جائیں گے۔

ان پیرامیڈکس کو جیو نیوز کے پلیٹ فارم سے خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔

تاہم جیو کی اس کاوش پر انہوں نے ڈاکٹرز نے جیو نیوز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

ان ڈاکٹرز کی جانب سے ویڈیو پیغامات بھی جاری کیے گئے۔