گوجرہ،3بااثرافرادکی خاتون سے کمسن بیٹے اور خاوند کے سامنے اجتماعی زیادتی

March 27, 2020

گوجرہ(نمائندہ جنگ)3بااثرافرادنے خاتون کو کمسن بیٹے اورخاوندکےسامنےاجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا، خاوند کو حبس بےجامیں رکھ کر ڈراتے رہے۔ افتخار اپنی بیوی ساحرمبین، ایک سال کے کمسن بیٹے سفیان کے ہمراہ کام کی تلاش میں آئے عمر ساحرمبین کو کمسن بیٹے کی دواکے بہانے اغوا کر کے موٹرسائیکل پر ڈاکٹر کی بجائے بااثر زمیندار بشیر کے ڈیرے پر لےگیا،جہاں عمر، ادریس بشیر پونڈااور ایک کس نامعلوم نے ساحرمبین کو اس کے شوہر کے سامنے باری باری اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔