عمران خان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تردید

March 28, 2020

عمران خان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تردید

کراچی (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو کورونا وائرس ہوگیا ہے،

انہوں نے کہا کہ غیر ملکی ٹی وی کی جانب سے چلائی جانے والی اس خبر میں کوئی صداقت نہیں کہ عمران خان کو کورونا ہوگیا ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ الحمداللہ عمران خان خیریت سے ہیں ۔