ڈاکٹر فو ن پر اپنے مر یضو ں کو ہد ایا ت دیں‘ اکیڈ می آف فیملی فز یشنز

March 31, 2020

لا ہو ر (جنرل رپورٹر)اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز نے تما م ڈاکٹر ز سے اپیل کی ہے کہ وہ کر ونا وائر س سے بچا ئو کیلئے حکومت کی طرف حفا ظتی سا ما ن نہ ملنے تک اپنے کلینک اور ہسپتا ل بند کر کے گھر وں پر رہے اور فو ن پر اپنے مر یضو ں کو ہد ایا ت دیں۔صد ر اکیڈ می آف فیملی فز یشنز پا کستا ن ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں ،ڈاکٹر سعید احمد،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی اور ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی نے حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ جو ڈاکٹر زاپنے کلینکس یا ہسپتا ل میں مر یضو ں کا علا ج کر رہے ہیں ان کے کرونا ٹیسٹ بھی کر وائے جا ئیں تا کہ مسیحا اپنے فر ائض مکمل تند ہی سے سر انجا م ے سکیں۔