چین کی جانب سے امدادی سامان بھجوانا قابل تحسین اقدام ہے،اعجاز عالم آگسٹین

March 31, 2020

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)صوبائی وزیر انسانی حقوق واقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے چینی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی جانب سے امدادی سامان بھجوانا بلا شبہ لائق تحسین اقدام ہے۔