کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

April 03, 2020

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سمیت بیشتر اضلاع میںگذشتہ 24 گھنٹےکے دوران موسم خشک رہاکوئٹہ میں گذشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت19،بارکھان23، دالبندین29، گوادر 31،قلات18، خضدار26،لسبیلہ35، سبی31، تربت34، ژوب18اور زیارت میں 12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا آج جمعه کو بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔